چھٹی انجیل اسکول (ویکیشن انجیل اسکول – وی بی ایس)

پیارے بھائیوں اور بہنوں، خدا اور ہمارے لئے بچے قیمتی ہیں اور یہ ہمارا کام ہے کہ آپ کی مدد کریں انہیں مسیح تک پہنچائیں۔ ہمارا طریقہ ہے کہ نئے اتوار اسکول اور ہر سال وی بی ایس کا مواد بنوائیں، ان کے ترجمے مختلف زبانوں میں کروائیں تا کہ تمام انڈیا کے بچے انجیل کوسن سکیں۔

VBS جنگل میں زندہ رہنا - اردو زبان / Urdu
کیمل ایڈونچرز

کیمل ایڈونچرز “Camel Adventures” میں خوش آمدید! یہ ویکیشن بائبل سکول پروگرام (VBS) کا ایک نیا اور دلچسپ پروگرام ہے!اپنے بچوں کو اونٹوں اور سلطنتوں پر کی حامل مہم پر لائیں جس میں ہم سیکھیں گے کہ اس بدعنوان دنیا میں بہادری کے ساتھ خدا کی پیروی کس طرح کی جائے جس طرح کہ بنی اسرائیل کے لوگوں نے اپنی اسیری (جلا وطنی) کے دوران کی۔ اس پروگرام میں، ہم دانیال اور اس کے دوستوں سدرک، میسک، اور عبد نجو کی زندگیوں کی پیروی کریں گے ۔ ملکہ ایستہر آپ کے VBS سبق 4 میں بطور مہمان تشریف لارہی ہیں۔

VBS جنگل میں زندہ رہنا - اردو زبان / Urdu
اپنے انجن سٹارٹ کریں

بائبل کے مطابق ، یسوع مسیح کے ساتھ ہمارا چلنا ایک عام چیز یا موقع نہیں ہے؛ بلکہ یہ ایک دوڑ ہے! ہمیں اور بچوں کو جیتے کو کوشش ضرور کرنی ہے، اور اس دوڑ کو جیتنے پر ہمیں اس زمین پر ایک خوبصورت ٹرافی تو نہیں ملے گی جو الماری میں کھو جا ئے یا ٹوٹ جائے بلکہ ہمیں ایک ابدی انعام ملے گا:

گر ہم پورے طور سے اپنے ہر چیز کو ساتھ لیتے ہوئے مسیح یسوع کے ساتھ چلیں تو ہماری لئے ایک ابدی اجر ہے! اس پُر جوش اور تیز رواں وی بی ایس میں ، ہم موٹر سائیکل کی دوڑ ک مقابلہ دیکھیں گے جو مسیح کے ساتھ ہماری زندگی سے مشابہ ہے۔

VBS جنگل میں زندہ رہنا - اردو زبان / Urdu
منزل بغیر کسی حد وںکےوی۔ بی ۔ایس

ایک بچے کو آپ کتنی بار پوچھتے ہیں، "آپ بڑے ہوکر کیا بننا چاہتے ہیں؟"

ہم سب کا خواب ہوتا ہے کہ ہم کیا بننا چاہتا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں خدا ہمیں کچھ بڑا کرنے کے لئے استعمال کرے۔ یہ اسکول میں بھی ہوسکتا ہے، ہمارے چرچوں میں بھی، سیاست میں، ہسپتال میں، یا دنیا کی بلا منافع کمپنی میں پہنچنے پر بھی ۔ خدا کو ہر جگہ سے قابل لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ میں ان

VBS جنگل میں زندہ رہنا - اردو زبان / Urdu
VBS جنگل میں زندہ رہنا - اردو زبان / Urdu

اپنی دوربین اور اپنا سامان باندھیں اور جیپ پرچڑھ جائیں کیوں کہ یہ وقت ہے وی بی ایس جنگل کا! ہمارے گرد کی دنیا جنگل کی طرح کی ہے، جہاں ہم زندہ رہنا سیکھتے ہیں جب کہ دوسرے اپنا کام نکالنے، چرانے، چالاکی دیکھانے یا ہم سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ بہرحال، ہم پُراعتماد ہوسکتے ہیں جب ہم سیکھتے ہیں کہ کیسے ہم یسوع مسیح کے ساتھ ہیں۔

 


Warning: include(vbs-all.php): failed to open stream: No such file or directory in /hermes/bosnacweb09/bosnacweb09ay/b2512/ipw.pro-vism/public_html/InternationalWebsite/urdu/vbs.php on line 72

Warning: include(): Failed opening 'vbs-all.php' for inclusion (include_path='.:/usr/share/php') in /hermes/bosnacweb09/bosnacweb09ay/b2512/ipw.pro-vism/public_html/InternationalWebsite/urdu/vbs.php on line 72