VBS جنگل میں زندہ رہنا

اپنی دوربین اور اپنا سامان باندھیں اور جیپ پرچڑھ جائیں کیوں کہ یہ وقت ہے وی بی ایس جنگل کا! ہمارے گرد کی دنیا جنگل کی طرح کی ہے، جہاں ہم زندہ رہنا سیکھتے ہیں جب کہ دوسرے اپنا کام نکالنے، چرانے، چالاکی دیکھانے یا ہم سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ بہرحال، ہم پُراعتماد ہوسکتے ہیں جب ہم سیکھتے ہیں کہ کیسے ہم یسوع مسیح کے ساتھ ہیں۔
"ہم اپنے اطراف کئی ایمان والے گواہوں کو بادل کی طرح پاتے ہیں ہمیں اس چیز کو پھینک دینی چاہئے جو ہمیں روکتی ہے اور گناہوں سے دور رہنا چاہئے جو ہمیں آسانی سے گھیر لیتے ہیں اور ہمیں صبر کے ساتھ دوڑ میں شامل ہو نا چاہئے جو ہمارے سامنے ہے۔" عبرانیوں 1:12
جیسا کہ ہماری  زیر موضوع آیت ظاہر کرتی ہے، ہم ان سے متاثر ہیں جو ہم سے جاچکے ہیں تاکہ ہم پراعتماد طریقے سے تمام خوف، گناہوں اور حملوں پر غالب آسکیں۔اس وی بی ایس میں ہم مہم کے لئے جنگل کے اندر دور تک جائیں گے اور جنگل کی دوسری طرف سے باہر نکلیں گے جانتے ہوئے کہ ہم خدا کی فیملی کا حصہ ہیں سمجھداری، رحم، اطمینان اور طاقت کے ساتھ!

تربیت

(انگریزی)