سی بی آئی: بچوں کی انجیل پر تفتیش

ہم یہاں "چلڈرن آر امپورٹنٹ" آپ کو ایک اور پورا سال اتوار اسکول کلاسز یا ہفتہ وار انجیل کی تربیت دینے کے لئے خوش ہیں جو آپ اپنے چرچ میں ، علاقے یا برادری میں بچوں کو فراہم کرسکتے ہیں۔ اس پروگرام میں آپ کے طالباء تصور کریں گے کہ وہ خاص ایجنٹ یا کھوجی اور انہیں ہر ہفتے ایک کیس حل کرنے کے لئے دیا جائے گا۔ جیسے ٹی وی شو "سی ایس آئی"یا "کرائم سین انویسٹی گیشن" آپ کے طلباء پولیس کے کھوجی اور سائنسی ٹیکنیشنز دونوں ہیں جو تجربات کرتے ہیں اور تصویریں اتارتے ہیں جیسے وہ ہر معاملے کو حل کرتے ہیں۔ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے اپنے چرچ کے جماعت کے کمرے کو سجائیں جیسے سائنس کی لیب اور اپنے استادوں کو سائنس کے ٹیکنیشن اور پولیس کے کھوجی کے کپڑے پہنائیں۔

Languages