Warning: include_once(../analyticstracking.php): failed to open stream: No such file or directory in /hermes/bosnacweb09/bosnacweb09ay/b2512/ipw.pro-vism/public_html/InternationalWebsite/urdu/camels/theme-header.php on line 70

Warning: include_once(): Failed opening '../analyticstracking.php' for inclusion (include_path='.:/usr/share/php') in /hermes/bosnacweb09/bosnacweb09ay/b2512/ipw.pro-vism/public_html/InternationalWebsite/urdu/camels/theme-header.php on line 70
 

کیمل ایڈونچرز

کیمل ایڈونچرز “Camel Adventures” میں خوش آمدید! یہ ویکیشن بائبل سکول پروگرام (VBS) کا ایک نیا اور دلچسپ پروگرام ہے!اپنے بچوں کو اونٹوں اور سلطنتوں پر کی حامل مہم پر لائیں جس میں ہم سیکھیں گے کہ اس بدعنوان دنیا میں بہادری کے ساتھ خدا کی پیروی کس طرح کی جائے جس طرح کہ بنی اسرائیل کے لوگوں نے اپنی اسیری (جلا وطنی) کے دوران کی۔ اس پروگرام میں، ہم دانیال اور اس کے دوستوں سدرک، میسک، اور عبد نجو کی زندگیوں کی پیروی کریں گے ۔ ملکہ ایستہر آپ کے VBS سبق 4 میں بطور مہمان تشریف لارہی ہیں۔
اس VBS کے ہر دن، بچے مزاحیہ اونٹوں (پتلے یا اداکار) جس میں حقیقی زندگی سے عصر جدید کے کچھ موڑوں کے بارے میں جاننا پسند کریں گے ۔ اُن حقیقی ایکشن گانوں سے لطف اندوز ہوں جو اس VBS کے خیالیہ کے ساتھ مطابقت رکھتے ہیں۔ بچوں کو سبق کے عنوان کے حساب سے کوئی مزاحیہ سرگرمی کرنا سکھائیں اور پورے دن کے دوران اور مرکزی سبق کے لحاظ سے اسے دہرائیں۔ ایمپائر (سلطنت) میں موجود دستکاری سٹیشن میں مزاحیہ دستکاریاں بنائیں اور اس مقصد کے لیے وہ مٹیریل استعمال کریں جو مناسب قیمت پر دستیاب ہو اور دنیا کے کسی بھی کونے سے اُس کا متبادل حاصل کیا جاسکتا ہو۔ محل میں کلاس کے دوران ، بچے پیچیدہ بھول بھلیوں اور پہیلیوں کو حل کرکے لطف اندوز ہوں گے۔