Warning: include_once(../analyticstracking.php): failed to open stream: No such file or directory in /hermes/bosnacweb09/bosnacweb09ay/b2512/ipw.pro-vism/public_html/InternationalWebsite/urdu/armor/theme-header.php on line 70

Warning: include_once(): Failed opening '../analyticstracking.php' for inclusion (include_path='.:/usr/share/php') in /hermes/bosnacweb09/bosnacweb09ay/b2512/ipw.pro-vism/public_html/InternationalWebsite/urdu/armor/theme-header.php on line 70
 

آرمر آف گاڈ

بہنو اور بھائیو، اس موقع پر ہم آپ کو خدائے تعالیٰ کی فوج میں بطور سپاہی شامل کرتے ہیں ۔ آپ کے چرچ میں موجود ہر شخص پروگرام "آرمر آف گاڈ" یعنی "خدائے تعالیٰ کے حفاظتی لباس" میں شرکت کرنا چاہے گا ۔ اس کا آغاز وہ تفریحی ریلی/کھیل کے دن سے آغاز کرسکتے ہیں جو گوتے مالا سے تعلق رکھنے والے بھائیوں سِلوا ڈیلیو، ماریو ویلاسکو ٹز اور اس کی پوری معاونتی ٹیم کی طرف سے تخلیق کی گئی ہے اور اس کے بعد تفریح جاری رہے گی کیوں کہ وہ سُوکی کانگس کے تحریر شدہ نئے ڈراموں اور طنزو مزاح پر اپنی ہنسی نہیں روک سکیں گے ۔ یہ سننا نہایت پُرلُطف ہے کہ جنی سانچز ، سارجنٹ اپرائٹ (مائیک کانگس) اور سپاہیوں (سُوکی کانگس) اور سولجر ڈیوٹی (فلور بولڈو) کی پُرلطف اندوز میں کی گئی پرفارمنس کی ویڈیوز میں ترمیم کرتے ہوئے ہنستی رہتی ہے ۔ اور اگر سُوکی کے ڈرامے آپ کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں لاتے تو اپنے پورے پیکج کا نیا ڈیزائن ملاحظہ فرمائیں ۔ اساتذہ کے لیے تیار کی گئی کتاب کا کَوَر بہت پسند ہے جس پر تمام مزاحیہ تصاویر ہیں اور سارجنٹ اپرائیٹ یہ دیکھنے کی کوشش کررہا ہے